• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف تیانجن سے بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف تیانجن سے بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچ گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد تیانجن سے بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچ گئے، بیجنگ کے جنوبی ریلوے اسٹیشن پر نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کی رکن وینگ ہانگ اور طلبہ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گلدستہ پیش کیا گیا،وزیراعظم کے استقبال کے لیے آنے والے طلباء نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان اور چین کے پرچم اٹھا رکھے تھے،وزیراعظم نے طلبہ کا جوش و خروش اور جذبہ دیکھ کر دلی مسرت کا اظہار کیااور خود بھی طلباء کے ساتھ پاکستان کا قومی پرچم لہرایا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔بیجنگ میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم عالمی فاشزم کے خلاف جنگ کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کی چینی صدر شی جن پنگ ،وزیر اعظم کی کیانگ اور دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم چین-پاکستان بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے اور خطاب بھی کریں گے۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی صدر کے گلوبل گورننس انیشیٹو کے اجراء کے تاریخی اعلان کا خیرمقدم،

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے شہر تیانجن سے بیجنگ روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے شہر تیانجن سے بیجنگ روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے شہر تیانجن سے بیجنگ روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper