• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ثروت فاطمہ نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
ثروت فاطمہ نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ (نمائندہ خصوصی )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بیڈ منٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کو ساؤتھ ایشین ریجنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ثروت فاطمہ نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔ انہوں نے اس کامیابی کو بلوچستان کے نوجوانوں کی محنت، جذبے اور صلاحیتوں کا ثبوت قرار دیا ۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں صوبے کے کھلاڑیوں کی کامیابیاں نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور ثروت فاطمہ جیسی باصلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ ثروت فاطمہ اس سے قبل بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کرچکی ہیں، جس دوران وزیر اعلیٰ نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مستقبل میں بہترین کارکردگی کی توقع ظاہر کی تھی۔

Previous Post

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

Next Post

ملائیشیا میں پاکستانی ٹائیگرز کی شاندار پرفارمنس،ایم بی ڈبلیو تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چار تمغے پاکستان کے نام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper