• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ کشمیرپاکستان کے سفارتی ایجنڈے کا حصہ ،پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
مسئلہ کشمیرپاکستان کے سفارتی ایجنڈے کا حصہ ،پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز (نمائندہ خصوصی ):پاکستان کے سفیر برائے یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ رحیم حیات قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک انہیں ناقابل تنسیخ حق حاصل نہ ہو جائے۔ انہوں نے یہ بات کشمیر کونسل یورپی یونین کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا موضوع “موجودہ بین الاقوامی سیاسی منظر نامے میں جموں و کشمیر” تھا۔ اس تقریب میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ کانفرنس کی میزبانی کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔کشمیر کے مسئلے کی اہمیت اور پاکستان کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے کہا کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ پاکستان کے سفارتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ اس کی بنیاد کشمیری عوام کا حق خود ارادیت کا تصور ہے جس کا وعدہ متعدد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کیا گیا ہے اور جسے بین الاقوامی برادری تسلیم کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے کشمیری عوام کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں اور بنیادی آزادیوں کو دبایا جا رہا ہے۔انہوں نے کشمیری عوام کے عزم اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری قیادت کو خاموش کرنے کی کوششیں ہندوستان کے ہمہ گیر اور انتہا پسند ایجنڈے کا حصہ ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ ہندوستان کی مئی 2025 میں پاکستان کے خلاف بے بنیاد جارحیت اور اس کی فوجی شکست بین الاقوامی برادری کے لیے اس بات کی واضح دلیل ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازع کے حل کو عالمی ترجیح بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کی امنگوں کا احترام ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔انہوں نے یورپی پارلیمنٹ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ جو انسانی حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کے زیر اہتمام تیار کی گئی ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستان جیسی حکومتیں اپنی سرحدوں سے باہر بھی دباؤ ڈال رہی ہیں۔ اس میں محاصرے، ڈیجیٹل دھمکیاں، انٹرپول نوٹس کا غلط استعمال اور جلاوطن نقادوں اور کارکنوں کو خاموش کرانے کی کارروائیاں شامل ہیں۔سفیر رحیم حیات قریشی نے بین الاقوامی برادری، خاص طور پر یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ ایسے کراس بارڈر اقدامات کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہوں جو مکالمے، اختلاف رائے اور انصاف کو خاموش کرنے کی کوششوں پر مبنی ہیں۔انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا کی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی کوششوں کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کی یہاں موجودگی حکومت پاکستان کی کشمیر کے مسئلے پر وابستگی ، علاقائی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر کی گئی ایڈووکیسی کا مظہر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر کی آواز ان تمام لوگوں کے لیے بھرپور حوصلہ افزائی کا ذریعہ رہی ہے جو انصاف اور انسانی وقار کے لیے کوشاں ہیں۔پاکستان کی فوجی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے سفیر نے معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوس کی کامیابی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک تاریخی فتح قرار دیا۔ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے ان واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ کلائمیٹ ایکشن کے لیے وسائل کو متحرک کرے۔انہوں نے یورپی یونین کی جانب سے ہندوستان کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کو پاکستان کے موقف کی بین الاقوامی سطح پر توثیق کے طور پر پیش کیا۔

Previous Post

خیبر پختونخوا میں آرمی فلڈ ریلیف آپریشن کے تحت پاک فوج کی سیلاب زدہ شانگلہ میں بحالی کی کاروائیاں جاری

Next Post

برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف

برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper