• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن کے عملے کی نااہلی اور ملی بھگت سے ایک موٹر خراب اور دوسری چوری ہوگئی عوام پانی سے محروم

جامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن کے عوام سالوں سے پانی سے محروم تھے گزشتہ سال اہل علاقے نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی لگوایا لیکن وائٹر کارپوریشن کے افسران عملے کی رشوت ستانی کے باعث علاقے میں پانی کے غیر قانونی کنکشنز کی وجہ سے بل دینے والے صارفین پانی سے محروم ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق علاقے میں پانی غیر قانونی کنکشنز لگوانے میں الفلاح تھانے کا ایس ایچ او بھی ملوث ہیں ذرائع کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن کے عملے کی نااہلی اور ملی بھگت سے  ایک موٹر خراب اور دوسری چوری ہوگئی عوام پانی سے محروم
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)الفلاح تھانے کی حدود میں جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن عملے کی نااہلی اور ملی بھگت سے ایک موٹر خراب اور دوسری چوری ہوگئی جس کی بدولت جامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن شمسی سوسائٹی سمیت دیگر علاقوں کے لاکھوں افراد تین ماہ سے پانی سے محروم ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق الفلاح تھانے کی حدود میں جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن عملے کی نااہلی اور ملی بھگت سے ایک موٹر خراب اور دوسری چوری ہوگئی ۔زرائع کے مطابق جامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن کے عوام سالوں سے پانی سے محروم تھے گزشتہ سال اہل علاقے نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی لگوایا لیکن وائٹر کارپوریشن کے افسران عملے کی رشوت ستانی کے باعث علاقے میں پانی کے غیر قانونی کنکشنز کی وجہ سے بل دینے والے صارفین پانی سے محروم ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق علاقے میں پانی غیر قانونی کنکشنز لگوانے میں الفلاح تھانے کا ایس ایچ او بھی ملوث ہیں ذرائع مطابق واٹر کارپوریشن کے ایکسئین اور اس رشوت خور افسران نےجامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن کے عوام کے لئے پانی ناپید کر دیا ہے جبکہ مختلف علاقوں عملے کی نااہلی کے باعث سیوریج ملاا پانی فراہم کیا جاتا ہے واٹر کارپوریشن کے زرائع کے مطابق جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن ایک موٹر 6 ماہ سے خراب تھی جبکہ دوسری موٹر دو ماہ قبل مبینہ طور چوری ہوگئی ہے
جس کی بدولت جامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن شمسی سوسائٹی سمیت دیگر علاقوں کے لاکھوں افراد تین ماہ سے پانی سے محروم ہوگئے ہیں ۔زرائع کے مطابق علاقے میں مکینوں کو پانی نہیں مل رہا جبکہ واٹر کارپوریشن کے افسران اور عملے کی ملی بھگت سے ملت ٹاؤن پر قائم سروس اسٹیشن کو مین لائن سے تین سے چار انچ کی لائن غیر قانونی طور فراہم کی گئی ہے جس گاڑیاں دھو با اثر مالکان ماہانہ لاکھوں کما رہے ہیں جس پر متعدد بار احتجاجی۔ مظاہرے کئے گئے مگر کرپٹ مافیا کے غیر قانونی اقدامات جاری ہیں جبکہ جامعہ ملیہ ملت ٹاؤن ۔کہکشاں سوسائٹی ۔سلمان فارسی حسن مجتبیٰ ٹاؤن کے لاکھوں افراد پانی سے محروم ہیں دوسری جانب عوام کروڑوں روپے خرچ کرکے پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں اہل علاقے نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ۔وزیربلدیات سعید غنی ۔سیکرٹری بلدیات ۔ایم ڈی و سی سی او واٹر کارپوریشن سے اپیل کی ہے کہ ہمارے علاقے میں غیر قانونی واٹرکنکشن ختم کروا کر عوام پانی فراہم کرائیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-24-at-12.54.01-PM.mp4
Previous Post

پاکستان کی نئی معیشت کیلئے بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانب تزویراتی تبدیلی ، بلاک چین ، یوتھ لیڈ ڈیجیٹل اثاثہ جات کیلئے متوازن ریگولیٹری فریم ورک وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Next Post

گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر گولیاں چل گئیں 2 بھائی قتل ماموں زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر گولیاں چل گئیں 2 بھائی قتل ماموں زخمی

گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر گولیاں چل گئیں 2 بھائی قتل ماموں زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper