• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):آئی ایس پی آرکا سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا،پاکستان کی سب سے بڑی انٹرن شپ میں ملک بھر سے طلبا ء کی کثیر تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔6 ہفتوں پر مشتمل سمر انٹرنشپ ۔ 2025 میں 33 شہروں کے 6500 سے زائدطلبا ء نے شرکت کی جن میں ملک بھر کے 150 سے زائد سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا ء شامل تھے۔تعلیم و تربیت سے بھر پور سمر انٹرنشپ میں ملک کی نامور شخصیات کی طلبا ء سے خصوصی نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔طلبا ء نے پی ایم اے کاکول، این سی ٹی سی پبی، پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ سمیت متعدد فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کیا،آؤٹ ڈور ویزٹس سے طلبا ء نے پاک افواج کی آپریشنل تیاریوں اور صلاحیتوں کا بھی جائزہ لیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سمر انٹرنشپ کے طلبا ء کی خصوصی نشستوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔طلبا ء کا کہنا تھا کہ سمر انٹرنشپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔انٹرنشپ کے اختتام پر طلبا ء کو آئی ایس پی آر کی جانب سے اعزازی سند (سرٹیفکیٹ) سے بھی نوازا گیا۔

Previous Post

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

Next Post

سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ہائی وے مکمل بحال ہو چکی ہے، 60 متاثرہ فیڈرز میں سے 52 فیڈرز کام کر رہے ہیں، سوات ون میں بجلی مکمل طور پر بحال ہے، رابطہ سڑکوں کو کھولا جا رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper