• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بائی روڈ زائرین پر لگنے والی پابندی ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے،اہلسنت والجماعت

وطن عزیز کو کسی صورت میں بھی کمزور کیا جانا ناقابلِ برداشت ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی زائرین کے نام پر ایران جانے والے افراد، تخریب کاروں کے عالمی نیٹ ورک میں شامل ہو رہے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
بائی روڈ زائرین پر لگنے والی پابندی ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے،اہلسنت والجماعت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)حکومتِ پاکستان نے نہایت اہم اور دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی اداروں سے مشاورت اور حکومت بلوچستان کو اعتماد میں لینے کے بعد یہ طے پایا ہے کہ اس سال عراق و ایران جانے والے زائرین بذریعہ ہوائی جہاز سفر کریں گے۔بائی روڈ زائرین پر لگنے والی پابندی ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ وطن عزیز کو کسی صورت میں بھی کمزور کیا جانا ناقابلِ برداشت ہے۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ 40 ہزار زائرین غائب ہو گئے تھے، جو ایک المیہ ہے۔ ایسی غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام وقت کی اہم ضرورت بن چکی تھی۔ حکومت کے اس فیصلے کا مقصد زائرین کے سفر کو محفوظ بنانا، ریاستی اداروں کی ریکارڈ کی شفاف نگرانی کو یقینی بنانا اور دشمن عناصر کو اپنی مذموم کارروائیوں سے باز رکھنا ہے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر، اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی ،قائد کراچی مولانا رب نواز حنفی،جرنیل کراچی مولانا تاج محمد حنفی،مولاناسید محی الدین شاہ الحسینی،مولانا عبدالرافع شاہ بخاری،مولانا شکیل الرحمن فاروقی،عمر معاویہ ترجمان کراچی،امیر فضل خالق،کامران فاروقی،قاری عبدالوھاب،مولانا عادل عمر،مولانا حمید سعدی،مفتی سیف الرحمن عباسی ودیگرعلمائے کرام ورہنماؤں نےسندھ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال،اہلسنت کے ساتھ انتظامیہ کے ناروا سلوک، اصحابِ رسول ﷺکی توہین،گستاخوں کی عدم گرفتاری اور ان پر مقدمات قائم نہ کرنے،بلکہ گستاخوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمات درج کرنے کے خلاف ناگن چورنگی میں احتجاجی مظاہر ہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ وطنِ عزیز کے استحکام اور عوام کی جانوں کے تحفظ کے لئے حکومت کے ہر مثبت فیصلے کی حمایت کرتے رہیں گے اور ریاست مخالف عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔علماء و مشائخ اور اہلسنت والجماعت کی قیادت نے حکومت کے اس فیصلے کو بروقت اور احسن قدم قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشکل صورتحال میں کیے گئے حکومت کے ایسے اہم فیصلے ہی ملک کو ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں زمینی راستوں سے جانے والے زائرین کو شناختی کارڈ دیکھ کر شرپسند عناصر نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ اب حکومت نے یہ یقینی بنا دیا ہے کہ کسی کو بھی یہ مکروہ کھیل کھیلنے کا موقع نہ ملے۔ علماء و مشائخ نےکہا ہے کہ یہ افراد بعد ازاں ایران کی سرپرستی میں چلنے والے انتشاری و مسلح گروہوں جیسے فاطمیون، زینبیون، حزب اللہ، حوثی ملیشیا اور دیگر تخریب کار تنظیموں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ تنظیمیں صرف اسلامی ممالک کے استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے بنائی گئی ہیں، اور بدقسمتی سے ان میں پاکستانی نوجوانوں کی بھرتی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ:ایسے افراد کو “زائرین” کہنا حقائق سے آنکھیں چرانا ہے، یہ درحقیقت مسلح ایجنٹ اور تخریب کار ہیں، جنہیں عرف عام میں “شتونگڑے” کہنا زیادہ مناسب ہے۔حکومت پاکستان کے پاس ان افراد کی نہ واپسی کا ریکارڈ ہے، نہ ان کے مشن کی تفصیلات، اور نہ ان کے رابطوں پر کوئی نگرانی موجود ہے۔اہلسنت والجماعت مطالبہ کرتی ہے کہ:ایسے “زائرین” کی روانگی، قیام، سرگرمیوں اور واپسی پر مکمل پابندی یا سخت ترین نگرانی عائد کی جائے۔ان تمام افراد کے سفری ریکارڈ اور بینکنگ لین دین کی جامع چھان بین کی جائے۔ایسے عناصر کو سہولت دینے والے ایجنٹس، ادارے یا نیٹ ورکس کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کے تحت کارروائی کی جائے۔ایران و شام جانے والے زائرین کی فہرست، ان کا مقصدِ سفر، اور واپسی کی رپورٹ پبلک کی جائے۔بیان میں کہا گیا کہ اگر حکومت نے اب بھی آنکھیں بند رکھیں تو یہ “زائرین” کل کو پاکستان کی سلامتی کے لیے داخلی دشمن بن کر سامنے آئیں گے، اور پھر کسی کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہ بچے گا۔

Previous Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلہ دیشی جماعتِ اسلامی کی قیادت سے ملاقات

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فوری ایکشن، ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں،کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فوری ایکشن، ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں،کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فوری ایکشن، ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں،کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper