• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ورلڈ ایکسپو 2025 آمد،

ایکسپو ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکی نوکی ماناٹسو نے پرتپاک خیر مقدم کیا، نمائش سے متعلق بریف کیا وزیراعلی مریم نواز نے 'اوساکا ایکسپو 2025' کے لئے ”بہتر زندگی کے لئے مستقبل کے معاشرے کی تشکیل“ کا عنوان منتخب کرنے کو سراہا ایکسپو 2025 میں انسانی جان بچانے، عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور خدمات عامہ میں بہتری سے متعلق سازو سامان اور طریقوں کو نمایاں کیا گیا ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پاکستانی پویلین کا بھی دورہ، پویلین آمد پر وزیراعلی پنجاب کا والہانہ استقبال، پاکستانیوں اور غیر ملکی سیاحوں سے گفتگو پنجاب کے شہروں کو فیوچر سٹی کے تصور پر تعمیر و ترقی دیں گے:وزیراعلی مریم نوازشریف ایکسپو2025ء میں 150 جاپانی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے سٹال قائم کئے ہیں،وزیراعلی پنجاب کو ''گرینڈ رنگ'' (Grand Ring) کا بھی دورہ کرایا گیا نمائش میں ''تاریک رات میں قوس قزح''کے عنوان سے واٹر اینڈ لائٹ شو بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ورلڈ ایکسپو 2025 آمد،
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ورلڈ ایکسپو 2025 آمدپر ایکسپو ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکی نوکی ماناٹسو نے پرتپاک خیر مقدم کیا اور نمائش سے متعلق بریفنگ دی -وزیراعلی مریم نواز شریف نے ‘اوساکا ایکسپو 2025′ کے لئے ”بہتر زندگی کے لئے مستقبل کے معاشرے کی تشکیل“ کا عنوان منتخب کرنے کو سراہا -ایکسپو 2025 میں انسانی جان بچانے، عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور خدمات عامہ میں بہتری سے متعلق سازو سامان اور طریقوں کو نمایاں کیا گیا ہے -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کیا، پویلین آمد پر وزیراعلی پنجاب کا والہانہ استقبال کیا گیا -وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکستان پویلین آنے والے پاکستانیوں اور غیر ملکی سیاحوں سے گفتگو بھی کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب کے شہروں کو فیوچر سٹی کے تصور پر تعمیر و ترقی دیں گے-عالمی نمائش میں دنیا بھر سے نامور ماہرین مستقبل میں عوام اور معاشروں کو پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کی تجاویز پیش کر رہے ہیں – وزیراعلی پنجاب نے ماحول دوست خوراک و زراعت کا سٹال (KUBOTO) بھی دیکھا -ایکسپو2025ء میں 150 جاپانی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے سٹال قائم کئے ہیں -وزیراعلی پنجاب کو ”گرینڈ رنگ” (Grand Ring) کا بھی دورہ کرایا گیا -یہ دنیا کی سب سے بڑی لکڑی سے تعمیر ہونے والی منفرد عمارت ہے،جو 20 میٹر اونچی اور 61ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے -نمائش میں ”تاریک رات میں قوس قزح” کے عنوان سے واٹر اینڈ لائٹ شو بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے-

Previous Post

کراچی دنیا کا منفرد و انوکھا شہر بن گیا،

Next Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلہ دیشی جماعتِ اسلامی کی قیادت سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلہ دیشی جماعتِ اسلامی کی قیادت سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلہ دیشی جماعتِ اسلامی کی قیادت سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper