• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات ملکر لڑنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات ملکر لڑنے پر اتفاق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق ہوگیا۔ضمنی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی پر مشاورت کے لیے مسلم لیگ (ن) کا وفد مذاکرات کے لیے راجا پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر پہنچا، ملاقات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری شامل تھے جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مذاکرات میں راجا پرویز اشرف اور نیئر بخاری شامل تھے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کی قیادت کی ہدایات کی روشنی میں فارمولا طے پایا ہے۔پرویز اشرف نے کہا کہ عام انتخابات میں جس حلقے میں پیپلز پارٹی کا امیدوار دوسرے نمبر پر آیا تھا اس سیٹ پر (ن) لیگ ہمیں سپورٹ کرے گی، جب کہ جس حلقے میں (ن) لیگ کا امیدوار دوسرے نمبر پر تھا وہاں پیپلز پارٹی سپورٹ کرے گی۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان یہ فامولا طے ہوا ہے اسی فارمولے کے تحت پہلے بھی ضمنی انتخابات لڑے گئے اور اب بھی لڑے جائیں گے۔حنیف عباسی نے کہا کہ دونوں جماعتیں سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک دوسرے کی اتحادی ہیں اور ضمنی انتخابات دونوں جماعتیں مل کر لڑیں گی اور کامیابی حاصل کریں گی۔

Previous Post

بلوچستان: ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

Next Post

پاکستان کی نئی معیشت کیلئے بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانب تزویراتی تبدیلی ، بلاک چین ، یوتھ لیڈ ڈیجیٹل اثاثہ جات کیلئے متوازن ریگولیٹری فریم ورک وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper