• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی کو بارش نے نہیں پی پی کی کرپشن نے ڈبویا:آفاق احمد

شہری سندھ کے عوام کا اپنے وسائل پر اختیار ناگزیر ہوچکا۔ہمارے ٹیکسوں سے شہر نہیں جائیدادیں بنائی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in پاکستان
0
کراچی کو بارش نے نہیں پی پی کی کرپشن نے ڈبویا:آفاق احمد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے ایک دن کی بارش میں کراچی کی تباہی اور 9 شہریوں کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی ہلاکتوں اور شہر کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی کرپٹ حکومت ہے جس نے عوام کے ٹیکسوں کی رقم شہروں کو بنانے پر خرچ کرنے کے بجائے اپنی جائیدادیں بنانے میں خرچ کیا۔ آفاق احمد نے کہا کہ ہم نے جب پی پی کی بدعنوانیوں اور نسلی امتیاز کی نشاندہی اور اسکے خلاف پرامن احتجاج کیا تو اسے لسانی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کا واحد حل پی پی کے بدعنوان حکمرانوں نے نجات اور سندھ کے شہری علاقوں کے وسائل پر سندھ کے شہری عوام کا مکمل اختیار ہے، اس مقصد کے حصول کیلئے سندھ کے شہری عوام علیحدہ صوبے کے حصول سمیت کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کراچی کو لاوارث اور مہاجروں کو تقسیم سمجھتے ہیں آنے والے وقتوں میں انہیں پی پی کے نسلی امتیاز کے خلاف مہاجروں کا اتحاد اور جدوجہد حیران کردے گی۔

پچھلی پوسٹ

انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

بحریہ ٹاؤن بعد ملک ریاض کی بہن کی ملکیت پرل گلوبل سٹی دینہ کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بحریہ ٹاؤن بعد ملک ریاض کی بہن کی ملکیت پرل گلوبل سٹی دینہ کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل

بحریہ ٹاؤن بعد ملک ریاض کی بہن کی ملکیت پرل گلوبل سٹی دینہ کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper