• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سے 38ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سے 38ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابط ڈاکٹر مصدق ملک سے 38ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران نے ملاقات کی۔بدھ کووزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے 38ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران سے ایک تفصیلی نشست کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے شرکاء کو پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے جاری تخفیفی اور موافقتی اقدامات بالخصوص زراعت اور غذائی تحفظ کے حوالے سےآگاہ کیا۔ انہوں نے وزارت کے تحت جاری مختلف اقدامات پر روشنی ڈالی جو موسمیاتی طور پر حساس شعبہ جات میں لچک کو بڑھانے اور بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے پائیدار غذائی نظام کو یقینی بنانے پر مرکوز ہیں۔ڈاکٹر مصدق ملک نے پانی کی کمی اور کم پانی پیداواریت کے سنگین مسئلے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسائل براہِ راست قومی غذائی تحفظ سےجڑے ہیں۔ انہوں نے مؤثر اور اختراعی مقام  ی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ پانی کے استعمال میں بہتری اور زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔گفتگو کے دوران تحصیل اور ضلعی سطح پر ایسے عملی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا جن کے ذریعے موافقت میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ وفاقی وزیر نے اس امر پر زور دیا کہ مقامی انتظامیہ اور کمیونٹیز اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں جس سے قومی سطح پر موسمیاتی تبدیلی اور غذائی تحفظ کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا

سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper