• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،نوجوان کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،نوجوان کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ۔ (نمائندہ خصوصی):سیالکوٹ پولیس نےپٹرول پمپ پر نوجوان کو آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ میں ملزمان انتظار علی اور تیمور نے معمولی رنجش پر دوست قاسم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیےتھانہ ستراہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم انتظار علی کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا جبکہ دوسرے ملزم تیمور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ملزمان کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، سیالکوٹ پولیس قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر دم کوشاں ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان کے لئے روانہ

اگلی پوسٹ

انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper