• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملازمین نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر مرحوم خاتون خورشید اختر کے حقوق ہتھیا ئے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے سی ڈی اے پلاٹ کی غیر قانونی ٹرانسفر میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں امداد علی اور آجون شاہ شامل ہیں ۔ملزم امداد علی سی ڈی اے میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ اور آجون شاہ بطور کمپیوٹر آپریٹر تعینات ہے۔ملزمان نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے اصل متاثرہ خُورشید اختر (مرحوم) کے حقوق ہتھیائے ۔ملزمان نے جعل سازی کرتے ہوئے خورشید اختر کے بجائے خُورشید بیگم کے نام پر اسلام آباد I-12/4 میں پلاٹ الاٹ کیا ۔ملزمان نے یہ فراڈ سال 2016 میں دیگر سی ڈی اے افسران کی ملی بھگت سے کیا ۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ،دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا

اگلی پوسٹ

بھارت کا دوغلا پن، چین کو خوش کرنے اورامریکہ پر دبائو ڈالنے کے لیے” ون چائنا” پالیسی کی توثیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کا دوغلا پن، چین کو خوش کرنے اورامریکہ پر دبائو ڈالنے کے لیے” ون چائنا” پالیسی کی توثیق

بھارت کا دوغلا پن، چین کو خوش کرنے اورامریکہ پر دبائو ڈالنے کے لیے” ون چائنا” پالیسی کی توثیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper