• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی سازش بے نقاب سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے سہولت کار ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی سازش بے نقاب سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے سہولت کار ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ۔ سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے سہولت کار ڈاکٹر عثمان قاضی کو گرفتار کرکے بلوچستان میں دہشتگردی کی ایک سنگین سازش بے نقاب کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی سے ایم فل، پشاور یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والا ڈاکٹر عثمان علم کی آڑ میں دہشتگردی کے سیاہ کھیل میں ملوث تھا۔ ڈاکٹر ہیبتان عرف کالک کے ذریعے عثمان قاضی فتنہ الہندوستان سے جڑا۔ ٹیلیگرام کے ذریعے بشیر زیب سے رابطہ ہوا اور اسے "امیر”کا کوڈ نام دیا گیا۔ اس کا پہلا کام زخمی کمانڈر کی تیمارداری، پھر دہشتگردوں کو پناہ اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرناتھا۔ فتنہ الہندوستان نے یومِ آزادی پر "ہیروف ٹو” نامی خطرناک منصوبہ تیار کیا جس میں 32خودکش بمبار اور بارود سے بھری گاڑیوں کے ذریعے ملک کے بڑے شہروں کو نشانہ بنایا جانا تھا۔ تاہم سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کر کے یہ مذموم منصوبہ ناکام بنا دیا۔عثمان قاضی کی گرفتاری کے بعد تو سوشل میڈیا پر اسے جبری لاپتہ ظاہر کیا گیا،تاہم اس کے اعترافی بیان کی ویڈیو نے حقیقت کو بے نقاب کیا۔ ویڈیو میں اس نے حربیار مری سے رابطے، دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے اور ریاست سے غداری کا اعتراف کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس انکشاف پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دشمنوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔پاکستان کے نوجوانوں کو علم اور امید کی ضرورت ہے، نہ کہ دہشتگردی اور نفرت کی ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے شجرکاری اور جنگلات کے تناسب میں اضافہ مربوط اور جامع حکمت عملی کے تحت ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے شجرکاری اور جنگلات کے تناسب میں اضافہ مربوط اور جامع حکمت عملی کے تحت ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے شجرکاری اور جنگلات کے تناسب میں اضافہ مربوط اور جامع حکمت عملی کے تحت ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper