• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دنیا بھر کے انسانیت کے خدمت گاروں کو سلام پیش کرتی ہوں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

انسانیت عظیم نسبت ہے جو تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے، انسانیت کی خدمت کا جذبہ رنگ، مذہب اور ہر تعصب سے بالا تر ہے انسان سے ہمدردی عبادت کے مترادف ہے، یہی سب سے بڑی خدمت ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
دنیا بھر کے انسانیت کے خدمت گاروں کو سلام پیش کرتی ہوں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے انسانیت کے خدمت گاروں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ انسانیت عظیم نسبت ہے جو تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے۔ دوسروں کے لئے راحت، آسودگی اور آسانیوں کا وسیلہ بننا انسانیت کی خدمت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انسانی ہمدردی کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا کہ انسانیت کی خدمت کا جذبہ رنگ،مذہب اور ہر تعصب سے بالاتر ہے۔ موجودہ عالمی حالات کے تناظرمیں انسانیت کی خدمت کا جذبہ پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ غزہ کا معصوم شہیدانسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔غزہ کے بچوں اور کشمیریوں کی آہیں دنیا کے ہر حساس دل کو پکار رہی ہیں۔انسان سے ہمدردی عبادت کے مترادف ہے، یہی سب سے بڑی خدمت ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت پنجاب کا ہر اقدام اور پراجیکٹ انسانی ہمدردی اور عوام کی خدمت کے لئے ہے۔ ایسی دنیا بنائیں جہاں امن،محبت اور انسانیت ہو۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اگلی پوسٹ

گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے،صوبائی وزیرسردار رمیش سنگھ اروڑہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے،صوبائی وزیرسردار رمیش سنگھ اروڑہ

گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے،صوبائی وزیرسردار رمیش سنگھ اروڑہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper