• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی فریضہ ہے، وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی فریضہ ہے، وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں ہے، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی فریضہ ہے، وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں ہے، متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی اور متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔پیر کو وزیر اعظم کی زیر صدارت سیلاب اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس کے بعد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سمیت خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔–  انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی سے کام کر رہی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ م سون کی بارشوں سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں کئی اجلاس ہوئے جس میں تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک ہوتے رہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے پیشگی آگاہی نظام کے ذریعے باقاعدگی سے ڈیٹا متعلقہ اتھارٹیز کو فراہم کیا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قومی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، امدادی سامان اور ریلیف سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔ پاک فوج اور فلاحی ادارے بھی متاثرہ علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری مواصلات پہلے ہی جگلوٹ سکردو روڈ کی مرمت و بحالی کے لئے گلگت بلتستان میں موجود ہیں تاکہ سکردو کا رابطہ گلگت کے ساتھ دوبارہ جوڑا جاسکے جبکہ چیئرمین این ایچ اے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود ہیں تاکہ تمام سڑکوں کا رابطہ بحال کیا جا سکے۔انجینئر امیر مقام بھی گزشتہ کئی دنوں سے ریلیف سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے وفاقی وزرااور دیگر متعلقہ حکام کو متاثرہ علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے ذریعے سڑکوں، پانی اور بجلی کے نظام کی بحالی کو یقینی بنایا جائے گا، امدادی سامان کی ترسیل کی بھی نگرانی کی جائے گی تاکہ وہ فوری طور پر متاثرین تک پہنچ سکے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ یہ قومی فریضہ ہے، اس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی تفریق نہیں، تمام ادارے یکجا ہو کر متاثرین کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی مرمت پر کام کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو طوفانی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا حتمی جائزہ لینے ،خیبر پختونخوا کے متاثرین میں امدادی اشیاء کی تقسیم کا جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

چیئر پرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے جینڈر مین سٹریمنگ کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئر پرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے جینڈر مین سٹریمنگ کا اجلاس

چیئر پرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے جینڈر مین سٹریمنگ کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper