• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے ، چیئرمین سینیٹ کا کامسٹیک اور ایتھوپیا کے سفارتخانے کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے ، چیئرمین سینیٹ کا کامسٹیک اور ایتھوپیا کے سفارتخانے کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، اس لیے پارلیمانی سطح پر تعاون بڑھانا اور بہترین عالمی تجربات سے سیکھ کر مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے، وہ پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و ٹیکنالوجی تعاون (کامسٹیک) اور ایتھوپیا کے سفارتخانے کے اشتراک سے’’ایتھوپیا۔پاکستان گرین ڈائیلاگ: گرین لیگیسی سے اسباق‘‘ کے عنوان سے کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔چیئرمین سینیٹ نے بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں ایتھوپیا کے گرین لیگیسی ماڈل کو پاکستان کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔کامسٹیک سیکرٹریٹ کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب میں کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز جیسے موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی انحطاط سے نمٹنے کے لیے گرین ڈپلومیسی اور اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔اس موقع پر ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال باکر عبداللہ نے گرین لیگیسی مہم کے شاندار نتائج کے حوالے سے کہا کہ اس سے دنیا بھر میں شجرکاری اور پائیدار اقدامات کی ایک نئی مثال قائم ہوئی ہے۔اس موقع پر مختلف وفود کے سربراہان اور معزز مہمانوں نے پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے علاقائی و عالمی تعاون پر زور دیا۔ تقریب کے دوران گرین لیگیسی ایوارڈز دیے گئے، علامتی شجرکاری کی گئی اور گروپ فوٹو بھی لیا گیا۔ماہرین اور پالیسی سازوں نے پینل ڈسکشن میں گرین لیگیسی کے حوالے سے حکمت عملیاں، پالیسی فریم ورک اور کمیونٹی ماڈلز پر تبادلہ خیال کیا۔سوال و جواب کے سیشن اور نیٹ ورکنگ لنچ کے دوران شرکا نے پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان ماحولیاتی بحالی اور پائیدار ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔تقریب کے آخرتقریب کا اختتام دونوں ممالک کے اس عزم پر ہوا کہ وہ ایک سرسبز، پائیدار اور بہتر مستقبل کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مون سون کے مزید 3 سپیل کی پیشگوئی شدت 50 فیصد زیادہ اربن فلڈنگ کا خدشہ

اگلی پوسٹ

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper