• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا یمن میں ا من اور سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کا یمن میں ا من اور سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات پر زور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان نے یمن میں امن کے لیے جاری اقوامِ متحدہ کی کوششوں کو تکلیف دہ حد تک سست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سنگین انسانی و سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اور جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سیاسی رابطہ کار گل قیصر نے کہا کہ یمن میں بدامنی اور انسانی المیے کی موجودہ صورتحال مزید برداشت نہیں کی جا سکتی۔ اُنہوں نے کہا کہ یمن کے عوام مستقل تنازع نہیں، بلکہ امن، وقار اور سلامتی کا حق رکھتے ہیں۔انہوں نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈبرگ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2023 میں طے پانے والے روڈ میپ پر عملدرآمد سست رفتاری کا شکار ہے، جو کہ باعث تشویش ہے۔پاکستانی مندوب نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے زیرِ قیادت امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے اور علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر سیاسی تصفیے، انسانی امداد اور پائیدار امن کے لیے تعاون پر آمادہ ہے۔انہوں نے یمن میں انسانی صورتحال کو حیران کن حد تک سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ 1 کروڑ 95 لاکھ افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے، جبکہ غذائی قلت، قابلِ علاج بیماریوں اور معاشی بدحالی نے بحران میں مزید اضافہ کیاہے۔پاکستانی مندوب نے یکطرفہ مالیاتی اقدامات پر بھی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے یمن کا مالیاتی نظام مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتا ہے، جس کے لیے فوری اور مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں۔انہوں نے تجارتی جہازوں پر حملوں، بے گناہ شہریوں کی ہلاکت، اور اقوامِ متحدہ و دیگر اداروں کے عملے کی حراست کی شدید الفاظ میں مذمت کی، اور مطالبہ کیا کہ زیرِ حراست تمام عالمی و انسانی کارکنوں کو فی الفور اور بغیر شرط رہا کیا جائے۔ پاکستا نی سفیر نے زور دیا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے، امن کے فروغ اور سفارتی عمل کو تقویت دینے کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،وفاقی وزیر ریلوے

اگلی پوسٹ

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستانی آموں کے فیسٹیول کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستانی آموں کے فیسٹیول کا انعقاد

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستانی آموں کے فیسٹیول کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper