• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کاروبار کے آغاز پر 667 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 147,597پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی آٹو موبائل اسمبلرز، کمرشل بینکس، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سیز) کے شیئرز میں نمایاں رہی، جس سے مارکیٹ کا مثبت ماحول مزید مستحکم ہوا۔گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ نے شاندار کارکردگی دکھائی تھی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1,547 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 146,929 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔یہ رجحان پاکستان کی مضبوط معیشت، بہتر معاشی پالیسیوں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت سے وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت سے وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت سے وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper