• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران نیازی لا علاج بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں شرجیل میمن کراچی (بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2022
in پاکستان
0
عمران نیازی  لا علاج بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں  شرجیل میمن   کراچی (بیورورپورٹ )
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی لا علاج بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں، عمران نیازی اور اس کے حواری خوفناک کھیل کھیل رہے ہیں ،ملک میں سری لنکا جیسے حالات پیدا کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں ان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ عمران نیازی نے تمام ریڈ لائنز پار کر دی ہیں ۔ کھلم کھلا ریاستی اداروں پر حملہ آور ہو گئے ہیں ۔یہ پاگل شخص کہتا ہے ، پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے ۔ عمران نیازی صاحب ایٹم بم پاکستان پر نہیں تمہاری شرانگیزی پر گرنا چاہئے ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان کی باشعور عوام ریاستی اداروں پر آپ کو ڈرون حملے کرنے کی اجازت نہیں دے گی ۔ عمران نیازی اپنی زبان کو لغام دیں ، اداروں کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کرنے سے باز آئے، ورنہ عمران نیازی عوام کے غصے سے نہیں بچ سکتا ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عمران نیازی کے سیاسی کیریئر سے بات واضح ہو گئی کہ وہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اس میں چھید کرتے ہیں ۔ وہ دن دور نہیں جب عوام نیازی کو بنی گالا سے باہر نکلنے نہیں دیں گے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ نیازی صاحب آپ کی حکومت نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ختم ہوئی ہے ۔ کیونکہ آپ نے کسی کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا ۔ تمام وعدوں پر یو ٹرن لیا ۔ 162 ارب روپے اور 11 سو ارب روپے کے کراچی پیکیج اعلانات تک محدود رہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں سب سے آگے آیا۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے عملے نے دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی کراچی (نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

الیکشن کروانے کا آئینی اختیار اب شہباز شریف کے پاس ہے، جب مرضی الیکشن کرائیں گے، عمران ڈکٹیشن نہ دے سیعد غنی کراچی(اسٹاف رپورٹر)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کروانے کا آئینی اختیار اب شہباز شریف کے پاس ہے، جب مرضی الیکشن کرائیں گے، عمران ڈکٹیشن نہ دے    سیعد غنی          کراچی(اسٹاف رپورٹر)

الیکشن کروانے کا آئینی اختیار اب شہباز شریف کے پاس ہے، جب مرضی الیکشن کرائیں گے، عمران ڈکٹیشن نہ دے سیعد غنی کراچی(اسٹاف رپورٹر)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper