• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2022
in پاکستان
0
سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی اضافی سیکیورٹی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست گزار ریاض حنیف راہی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور کیس دوسرے بینچ منتقل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے متعلق ایسا ہی کیس جسسٹس محسن اختر کیانی نے سنا ، بہتر ہو گا یہ کیس بھی اسی بنچ کے سامنے منتقل کیا
جائے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے آپ کو اپنی مرضی کا فورم نہیں مل سکتا ، کون سا بنچ سنے گا یہ عدالت کا اختیار ہے آپ کا نہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی اضافی سکیورٹی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ آپ میرٹ پر اپنے دلائل شروع کریں۔

پچھلی پوسٹ

فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ 4 ہفتے میں کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ کا نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ 4 ہفتے میں کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ 4 ہفتے میں کرنے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper