• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ کراچی (بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2022
in پاکستان
0
سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ  کراچی (بیورو رپورٹ )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ، فیصل کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر ائیر وائس مارشل حسین احمد صدیقی، صدر ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ نے ان کا استقبال کیا۔ مہمانِ خصوصی نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ  کی ٹیم کو عصر حاضر کے جدید چیلنجز سے نبرد آزماء ہونے کے لئے اعلی درجے کے تعلیمی معیار کے حصول پر مبارکباد دی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/05/WhatsApp-Video-2022-05-11-at-9.56.31-PM.mp4

ایئر وار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے مادر وطن کے دفاع اور سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ائیر چیف نے کہا کہ "دنیا تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور عالمی سیکیورٹی کے  ایسے دور سے گذر رہی ہے جس میں جدید چیلنجز سے نبرد آزما ہونے اور یکسوئی کے ساتھ مقاصد کےحصول  کی اہمیت ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سائبر وارفیئر اور آپریشنل انفارمیشن کے شعبہ جات میں ہونے والی حالیہ پیشرفتوں سے باخبر رہنے کے لیے سخت محنت کرنی چاہیے۔ ایئر چیف اس امر پر بھی زور دیا کہ کورس کے شرکاء پاک فضائیہ کو ایک متحرک و مؤثر ایرو اسپیس فورس، جو ہمہ وقت تغیر پذیر آپریشنل ماحول میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت سے آراستہ ہو، بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ پاک فضائیہ کا ایک باوقار ادارہ ہے جہاں پاکستانی مسلح افواج اور دوست ممالک کے افسران اہم کمانڈ اور اسٹاف تقرریوں کے لئے تربیت حاصل کرتے ہیں۔ کورس کے شرکاء کو سو سے زائد مضامین کے ماہرین کی آراء سے روشناس کرایا جاتا ہے جن میں سول و عسکری پروفیشنلز، ڈپلومیٹ، اسکالرز، وکلاء، صنعتکار، سائنسدان، اکنامسٹ اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات قابل ذکر ہیں۔ کورس کو جامع تعلیمی وسعت دینے کے لیے بین الاقوامی اساتذہ اور حکمتِ عملی کے ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کاروائی، لاہور (نمائندہ خصوصی )‏

اگلی پوسٹ

فوج کے خلاف بات کرنے والے سیاستدان عبرت ناک سزاؤں کے مستحق ہیں رحمت خان وردگ کراچی (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فوج کے خلاف بات کرنے والے سیاستدان عبرت ناک سزاؤں کے مستحق ہیں رحمت خان وردگ کراچی (نمائندہ خصوصی)

فوج کے خلاف بات کرنے والے سیاستدان عبرت ناک سزاؤں کے مستحق ہیں رحمت خان وردگ کراچی (نمائندہ خصوصی)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

جون 1, 2023
چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper