• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ریجن مسٹر ہارٹ وِگ شیفر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2022
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ریجن مسٹر ہارٹ وِگ شیفر کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں. عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہوئے زراعت، پیشہ وارانہ تربیت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ریجن مسٹر ہارٹ وِگ شیفر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نائب صدر کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں عالمی بینک کے تعاون کو سراہا۔
وزیراعظم نے فریقین کے درمیان باہمی تعلقات بالخصوص زراعت، پیشہ وارانہ تربیت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔فریقین نے قریبی رابطے میں رہنے اور مشترکہ مقاصدکے حصول کے لئے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا

پچھلی پوسٹ

عمران نیازی مسلسل آئین شکنی کا مرتکب ہو رہا ہے، پچھلے چار سال ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زرعی اجناس کی پیداوار متاثر ہوئی

اگلی پوسٹ

ملک میں زیادہ نقصان اور کم واجبات کی وصولی والے فیڈرز کے سوا لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی،وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں زیادہ نقصان اور کم واجبات کی وصولی والے فیڈرز کے سوا لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی،وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ  پریس کانفرنس

ملک میں زیادہ نقصان اور کم واجبات کی وصولی والے فیڈرز کے سوا لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی،وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper