• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا دنیا بھر کی ماﺅں کو سلام اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کا دنیا بھر کی ماﺅں کو سلام  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ ماﺅں کے عالمی دن پر آج ہم سب مل کر ماں کے عظیم رشتے کو سلام پیش کرتے ہیں ماں سے زیادہ مخلص رشتہ کوئی نہیں، ہر تکلیف پر جائے اماں صرف ماں ہوتی ہے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے مزید کہا کہ
اللہ تعالی نے انسان سے اپنی محبت کے تعارف کا ذریعہ ماں کو بنایا، جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی ماں کی خدمت دراصل انسان کے کردار کی گواہی ہوتی ہے


وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ آئیے ماﺅں کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار لیں مجھ سمیت ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے ماں کی محبت ، حوصلہ افزائی اور دعا اہم ذریعہ ہوتی ہے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر کی ماﺅں کو خاص سلام پیش کرتے ہیں جن کے بیٹے شہید کردئیے گئے آج ہم مادر وطن کی عزت وحرمت پر قربان ہوجانے والے شہداءکی ماﺅں کو قوم کا سلام پیش کرتے ہیں وزیراعظم میاں شہباز نے کہا کہ مدرٹریسا اور پاکستان میں 55 سال جزام کے مرض سے لڑنے والی ڈاکٹر رُتھ فاﺅجیسی عظیم ماﺅں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
محترمہ بلقیس ایدھی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے معاشرے کی ماں کا کردار ادا کیا
اللہ تعالی میری والدہ ماجدہ سمیت ہماری مرحوم ماﺅں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دےمیری عظیم والدہ نے ہمیں اسلام، قرآن، رسول کریم (ص) اور پاکستان سے محبت کرنا سکھایا، زندگی میں مشکلات کا مقابلہ کرنے کا حوالہ دیا، عاجزی و انکساری سکھائی وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ آج جو کچھ ہوں اپنے باہمت والد اور اپنی عبادت گزار والدہ کی دعاؤں اور تربیت کی بدولت ہوں جن کی مائیں سلامت ہیں، اُن کی خدمت کریں کیونکہ ماں کا رشتہ ایک سانجھااورعظیم رشتہ ہے

پچھلی پوسٹ

سیاسی قائدین مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)

اگلی پوسٹ

عمران نیازی مسلسل آئین شکنی کا مرتکب ہو رہا ہے، پچھلے چار سال ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زرعی اجناس کی پیداوار متاثر ہوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران نیازی مسلسل آئین شکنی کا مرتکب ہو رہا ہے، پچھلے چار سال ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زرعی اجناس کی پیداوار متاثر ہوئی

عمران نیازی مسلسل آئین شکنی کا مرتکب ہو رہا ہے، پچھلے چار سال ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زرعی اجناس کی پیداوار متاثر ہوئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper