• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی ،شہیدوں کے مزارات پر حاضری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2025
in Uncategorized, دلچسپ
0
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی ،شہیدوں کے مزارات پر حاضری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے بعد شہیدوں کے مزارات پر حاضری دی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو شہید شاہنواز بھٹو سمیت دیگر شہداء کی مزارات پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اس عید کے موقع پر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے جس نے ہمیں اتنی بڑی کامیابی سے نوازا،ہمیں پاکستانی افواج کا بھی شکرگزار ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ عیدِ قرباں پر ہمیں سنتِ ابرا ہیمی ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گناہوں کی بھی معافی مانگنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال میں واضح کمی آئی ہے۔کچہ کے علاقہ میں اب اتنے مغوی نہیں جتنے پہلے ہوتے تھے۔کراچی کے اندر بھی اسٹریٹ کرائم میں کافی بہتری آئی ہے۔ بچے کھچے اڈاکو ئوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھی سندھ پولیس ایکشن لے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے

اگلی پوسٹ

چینی صدر شی جن پنگ کی عظیم عوامی ہال میں بین الاقوامی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی صدر شی جن پنگ کی عظیم عوامی ہال میں بین الاقوامی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات

چینی صدر شی جن پنگ کی عظیم عوامی ہال میں بین الاقوامی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper