• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بحرین کی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی گفتگو کے دوران امت کی صفوں میں امن اور اتحاد کے لیے دعا کی اور غزہ کے عوام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ پاک بھارت بحران کے دوران بحرین کے متوازن مؤقف اور جنوبی ایشیا میں تحمل، کشیدگی میں کمی اور امن کے مطالبے پر بحرین کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بحرین کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے اور گہرا کرنے کے بے پناہ امکانات ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی جسے انھوں نے قبول کر لیا۔ شاہ حمد نے وزیر اعظم کی عید کی مبارکباد کا انتہائی گرمجوشی سے جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو عید کی مبارکباد،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عید کی نماز ادا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عید کی نماز ادا کی

وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عید کی نماز ادا کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper