• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2025
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردہلاک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کول پور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے2دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کول پور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیاجس میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر طریقے سے محاصرہ کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 ہندوستانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔فتنہ الہندوستان کے مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہواجو علاقے میں بھارتی سرپرستی میں متعدددہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔علاقے میں کسی بھی دوسرے دہشت گرد کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے،پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور دہشت گردی کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قوم کے غیر متزلزل عزم کی تصدیق کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت،دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت،دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت،دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper