• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے سینما گھروں سے عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کو اتارنا فلم انڈسٹری کے خلاف سازش قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2022
in پاکستان
0
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے سینما گھروں سے عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کو اتارنا فلم انڈسٹری کے خلاف سازش قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ سینما مالکان کو اپنی ملک کی فلموں کو ترجیح دینا چاہیے بزنس کرنے والی پاکستانی فلموں کو اتار کر غیر ملکی فلم لگانا کسی طرح بھی حب الوطنی نہیں ھے انھوں نے کہا کہ حکومت کو اس کا نوٹس لیتے ہوئے ایسی پالیسی بنانا چاہتے جس کے تحت اگر کوئی پاکستانی فلم ریلیز ھو رہی تو اس کے مقابلے پر غیر ملکی فلم نہ لگائی جائے مصطفیٰ قریشی نے پاکستانی فلم میکرز سے بھی کہاکہ وہ ایک ساتھ اتنی فلمیں ریلیز نہ کریں کیونکہ اب پہلے والا ماحول نہیں ھے

جب عید پر آٹھ آٹھ فلمیں ریلیز ھوتی تھیں انھوں نے کہا کہ سینما مالکان اور فلم میکرز باہمی مشاورت سے اس بارے میں کوئی لائحہ عمل تیار کریں اور فلموں کی ریلیز کے حوالے سے پالیسی تیار کریں تاکہ فلم میکرز اور سینما مالکان دونوں کا بھلا ھو سکے انھوں نے کہا کہ کئی سال بعد عید پر پاکستانی فلموں کے حوالے سے ماحول بنا تھا اور اچھی خبریں آرہی تھیں لیکن سینما مالکان کی نہ سمجھ میں آنے والی پالیسی نے مایوسی پھیلا دی جب پاکستانی فلمیں بزنس کر رہی تھیں تو ان کو بلا وجہ کیوں اتارا جا رہا ھے اور غیر ملکی فلم کو اہمیت دی جارہی ھے

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی کاکراچی میں عوامی طاقت مظاہرہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو جلسہ سے خصوصی خطاب کریں گے

اگلی پوسٹ

نسرین جلیل کو گورنرسندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کے سامنے پیش کراچی/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نسرین جلیل کو گورنرسندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کے سامنے پیش کراچی/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

نسرین جلیل کو گورنرسندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کے سامنے پیش کراچی/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper