• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر میں بزرگ شہری پر پولیس تشدد کا واقعہ:ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے متاثرہ شہری سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 9, 2025
in پاکستان
0
صدر میں بزرگ شہری پر پولیس تشدد کا واقعہ:ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے متاثرہ شہری سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)صدر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کے واقعے کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ نے متاثرہ شہری سے اپنے دفتر میں ملاقات کی ان سے معلومات لی اور ان سے مکمل ہمدردی اور تعاون کا اظہار کیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے متاثرہ شہری کو یقین دلایا کہ انہیں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا اور زیادتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعہ میں ملوث تینوں اہلکاروں کو کوارٹر گارڈ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کے ساتھ ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ ایس ایچ او کو بھی طلب کر تے ہوئے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ پولیس عوام کی محافظ ہے، پولیس کی ذمہ داری عوام سے خوش اسلوبی اور عزت کے ساتھ پیش آنا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ غیر انسانی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے اہلکار جو اس قسم کے شرمناک رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں، انہیں محکمہ جاتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

Previous Post

آغا خان یونیورسٹی کے سینٹر آف ایکسیلنس ان ویمن اینڈ چائلڈ ہیلتھ کا بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کا منصوبہ شروع

Next Post

پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو ایل او سی کے قریبی علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو ایل او سی کے قریبی علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت

پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو ایل او سی کے قریبی علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper