• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

, کراچی:ایس ایچ او اسٹیل ٹاون علن عباسی کی مبینہ سرپرستی میں سرکاری زمینوں پر قبضوں کا سلسلہ ایک بار شروع ہوگیا

تھانہ اسٹیل ٹاون کی حدود مین نیشنل ہائی وے اور 50 بیڈ اسپتال کے عقب میں واقع ناکلاس 344 پر دن دیہاڑے اسٹیل ٹاون پولیس کی سرپرستی میں قبضہ جاری،کوئی پوچھنے والا نہیں ایس ایس پی ضلع ملیر کاشف آفتاب عباسی کی محنت اور کارکردگی کو دیوار سے لگانے کے لیے ایس ایچ او اسٹیل ٹاون قبضہ مافیا کا آلہ کار بن گیا سرکاری زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کا گھناونا دھندہ ملیر پولیس کی سرپرستی میں سرعام جاری و ساری ہے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو B کمپنی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی صاحب کو ایس ایچ اوز کے انٹرویوز کرنے سے فرصت مل گئی ہو تو ایک نظر ادھر بھی ڈال لیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
, کراچی:ایس ایچ او اسٹیل ٹاون علن عباسی کی مبینہ سرپرستی میں سرکاری زمینوں پر قبضوں کا سلسلہ ایک بار شروع ہوگیا
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(رپورٹ:حافظ محمد قیصر) کراچی کے ضلع ملیر میں سرکاری اراضی پر قبضوں کا سلسلہ ایک دفعہ پھر شروع ہوگیا ہے قبضہ مافیا کو تھانہ اسٹیل ٹاون کے ایس ایچ او علن عباسی اور ڈی ایس پی بن قاسم کی مبینہ طور پر سرپرستی حاصل ہے قبضہ مافیا اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر دن دیہاڑے قبضہ کرنے میں مصروف عمل ہیں جنہیں روکنے اور پوچھنے والا کوئی بھی نہیں ہے تھانہ اسٹیل ٹاون کی حدود میں واقع ناکلاس 344 کی 56 ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا نے قبضہ شروع کردیا ہے اس وقت قبضہ مافیا کی جانب سے مین نیشنل ہائی وے پر واقع ناکلاس 344 کی 52 ایکڑ اراضی اور 50 بیڈ اسپتال کے عقب میں واقع ناکلاس 344 کی 4 ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا جارہا ہے انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او علن عباسی کو اس وقت قبضہ مافیا نے اپنے ہاتھوں میں لیا ہوا ہے جس کی وجہ سے “مال پر دھمال” کے ضرب المثل محاورے پر ایس ایچ او اسٹیل ٹاون کو سرکاری اراضی ہر ہونے والے قبضوں سے کوئی سروکار نہیں ہے اور ایس ایچ او اسٹیل ٹاون علن عباسی نے مافیاز کو اربوں روپے مالیت کی سرکاری وناکلاس اراضی پر قبضہ کروانے کی مکمل چھوٹ فراہم کررکھی ہے دوسری جانب سرکاری اراضی پر قبضوں کے حوالے سے کمشنر کراچی، لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ، ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اوڈھو،اسسٹنٹ کمشنر بن قاسم ٹاون کی مجرمانہ خاموشی بھی متعدد سوالوں کو جنم دے رہی ہے اور عام عوام میں اسٹیل ٹاون پولیس کی جانب سے مافیاز کی سہولت کاری کا کردار ادا کرنے پر شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ سندھ پولیس کے کرتا دھرتا اور مالکِ کُل جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کے افسران کو “B” کمپنی بھیجنے اور ایڈیشنل آئی جی صاحب کو ایس ایچ اوز کے انٹرویوز کرنے سے فرصت ہی نہیں مل رہی ہے کہ انکے لگائے گئے ایس ایچ اوز قبضہ مافیا کے سہولت بن کر اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر مبینہ طور پر قبضہ کروانے میں ملوث ہیں واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیر نے حالیہ “کرائم میٹنگ” میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں واضح رہے کہ مذکورہ اراضی ایک عرصے تک نیب کی تحویل میں رہی ہے ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او علن عباسی نے سرکاری اراضی پر پلاٹنگ کرنے کا ٹھیکہ اور فی پلاٹ 35 سے 40 ہزار روپے کی وصولی کا ذمہ نور حسن ٹانوری نامی شخص کو دیا ہے جو انتہائی ایمانداری کے ساتھ ایس ایچ او علن عباسی کو مال جمع کر کے پہنچاتا ہے ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے اور سرکاری اراضی پر قبضہ کروانے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنی چاہیے تاکہ اربوں روپے مالیت کی قیمتی اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے بچایا جاسکے اور حکومت پاکستان کے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے کرپٹ وبدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/05/WhatsApp-Video-2025-05-08-at-6.40.23-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/05/WhatsApp-Video-2025-05-08-at-6.40.23-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/05/WhatsApp-Video-2025-05-08-at-6.40.22-AM.mp4
Previous Post

کشمیر پر فضائی جنگ: پاک فضائیہ کی جنگی کامیابی: “سیندور سے تندور تک

Next Post

اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper