• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2022
in پاکستان
0
حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ   کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ کل گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی 3 سالہ میعاد ختم ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹر رضا باقر سے بات کی ہے اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں رضا کی پاکستان کے لیے خدمات کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، وہ ایک غیر معمولی قابل آدمی ہیں اور ہم نے مختصر وقت میں ساتھ کام کیا، ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے ابھی تک گورنر اسٹیٹ بینک کے لیے نام فائنل نہیں کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک بھی قائم مقام گورنر کے طور پرکام کرسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ مئی 2019ء میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سابق عہدیدار رضا باقر نے بطور گورنر اسٹیٹ بینک ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز رضا باقر کو تین سال کی مدت کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔اس سے قبل ہارورڈ اور بیکرلے یونیورسٹیوں سے تعلیم یافتہ ڈاکٹر رضا باقر 2000ء سے آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک تھے اور ابھی بطور سینیئر ریزیڈنٹ ریپریسینٹیٹو مصر میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر رضا باقر آئی ایم ایف مشن رومانیہ اور عالمی مالیاتی ادارے کے ڈیپٹ پالیسی ڈویژن کے سربراہ کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں

پچھلی پوسٹ

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) لاہورعالمی میعار کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں وزیر اعظم میاں شہباز شریف

اگلی پوسٹ

بھارت میں ہندو مسلم فسادات،جودھپورکے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں ہندو مسلم فسادات،جودھپورکے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ

بھارت میں ہندو مسلم فسادات،جودھپورکے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper