• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جعلی عالم و ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ بھی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی کراچی (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2022
in پاکستان
0
جعلی عالم و ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ بھی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی کراچی (نمائندہ خصوصی)
0
SHARES
190
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف کامیڈین,جعلی عالم اور پی ٹی آئی کررکن عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ بھی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق
شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان جعلی عالم اور جعلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کردیا۔


میزبان و جعلی عالم عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون تک کے لیے نوٹسز جاری کردئیے۔
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے، عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔
مزید برآں درخواست میں عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین جیسا دکھتا ہے ویسا بلکل نہیں ہے، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کر کے آئے روز تشدد کرتا تھا، چھوٹے سے کمرے میں رکھتا تھا، عامر لیاقت حسین مجھے اور میرے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہمیں تحفظ فراہم کریں۔

پچھلی پوسٹ

بنک ملازمین کے لئے خوشخبری کراچی ( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی.

اگلی پوسٹ

پیپلز پارٹی کاکراچی میں عوامی طاقت مظاہرہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو جلسہ سے خصوصی خطاب کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیپلز پارٹی کاکراچی میں عوامی طاقت مظاہرہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو جلسہ سے خصوصی خطاب کریں گے

پیپلز پارٹی کاکراچی میں عوامی طاقت مظاہرہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو جلسہ سے خصوصی خطاب کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper