• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2022
in پاکستان
0
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک بھر میں ساتویں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ ہے۔اس حوالے سے ادارہ شماریات کی جانب سے ساتویں مردم شماری کے حوالے سےسیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا گیا ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے 13 جنوری 2022 کے اجلاس میں ساتویں مردم شماری کرانے کی منظوری دی گئی ہے

جس کے نتائج 31 دسمبر 2022 تک الیکشن کمیشن کے حوالے کردیئے جائیں گے۔ خط کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لئے 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کا عمل شروع کیا ہے جبکہ نئی مردم شماری کی صورت میں الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا عمل غیر موثر ہو جائے گا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی مردم شماری کی صورت میں آئندہ عام انتخابات کا انعقاد مئی 2023 سے قبل ناممکن ہوگا جس کے بعد الیکشن کمیشن کو دوبارہ سے حلقہ بندیوں کے لیے چار ماہ درکار ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے کم از کم تین ماہ کا وقت درکار ہوگا جس کے بعد الیکشن کمیشن کو انتخابی فہرستوں کا پر بھی دوبارہ سے نظر ثانی کرنی پڑے گی۔

پچھلی پوسٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

پریشر لینے کو تیار نہیں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر, اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پریشر لینے کو تیار نہیں  فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر,   اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

پریشر لینے کو تیار نہیں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر, اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper