• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سنی علماء کونسل پاکستان کا اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

غزہ میں نہتے مظلوم و فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کو فی الفور بند کرایا جائے، علامہ اورنگزیب فاروقی سنی علماء کونسل کی آبپارہ چوک سے ڈی چوک تک اسرائیل مردہ باد ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت، شدید نعرے بازی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2025
in پاکستان
0
سنی علماء کونسل پاکستان  کا اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سنی علماء کونسل پاکستان کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ غزہ میں نہتے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کو فی الفور بند ،مسلمانوں کی جبری بے خلی کو روکا، امدادی اشیاء کی رسائی اور بحالی کے کاموں کا آغاز کیا جائے ۔انہوں نے اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا بھرپور مطالبہ کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی چوک میں اسرائیل مردہ باد مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سنی علماء کونسل اسلام آباد/راولپنڈی ڈویژن نے جمعرات کے روز آبپارہ چوک سے ڈی چوک اسرائیل مردہ باد مارچ کیا ۔ اس موقع پر جڑواں شہروں سے ہزاروں افرادنے شرکت کی ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ غزہ اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ۔ 71 ہزار بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ہے جن میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ایک لاکھ بیس ہزار زخمی ہیں جنہیں طبی سہولیات بھی مہیا نہیں کی جا رہیں۔ پانچ لاکھ سے زائد لوگ بھوک اور افلاس کا شکار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی غزہ کے نہتے شہریوں پر مسلسل بمباری جاری ہے۔علامہ اورنگزیب فاروقی نے انسانی حقوق کے نام پر کام کرنے والی تنظیموں سے سوال کیا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر کیوں خاموش ہیں۔مارچ کے شرکاء سے قائد کے پی کے علامہ عطاء محمد دیشانی،جمعیت اہلحدیث کے امیر علامہ ابتسام الہٰی ظہیر،جمعیت اہلحدیث کے رہنما سید عتیق شاہ،عظیم مذہبی اسکالر مفتی مجیب الرحمن، قائد کشمیر مولانا تصدق حسین،مفتی تنویر عالم فاروقی،حافظ نصیر احمد، مولانا عبدالرحمن معاویہ،انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ،صدر انجمن تاجران جی ٹین اخلاق عباسی،سی ڈی اے یونین کے سابق جنرل سیکرٹری امان اللہ خان،انجمن تاجران کراچی کمپنی کے رہنما راجہ ذوالفقار احمد،شاہد عباسی، سردار سعید اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

پچھلی پوسٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز رنگارنگ تقریب،افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

اگلی پوسٹ

نیپرا نے متنازعہ طور پر کوٹ ادو پاور کمپنی کے پرانے پلانٹس کے لیے ٹیرف میں رد و بدل کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیپرا نے متنازعہ طور پر کوٹ ادو پاور کمپنی کے پرانے پلانٹس کے لیے ٹیرف میں رد و بدل کی منظوری دے دی

نیپرا نے متنازعہ طور پر کوٹ ادو پاور کمپنی کے پرانے پلانٹس کے لیے ٹیرف میں رد و بدل کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper