• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل رپورٹ آگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل رپورٹ آگئی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سرجانی میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ڈاکٹرز نے 17 سالہ متاثرہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق کردی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل عباسی شہید اسپتال میں مکمل کرلیا گیا ہے، سرجانی سیکٹر سیون اے میں ایک گھر میں رات گئے 4 لزمان گھسے تھے، ملزمان نے اسلحے کے زور پر گھر کے افراد کو یرغمال بنایا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں لوٹ مار کی اور 17 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ واقعہ گزشتہ روز سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں پیش آیا تھا جہاں 6 ملزمان رات 2 بجے گھر میں واردات کے لیے آئے تھے، اس دوران 4 ملزمان گھر کے اندر داخل ہوئے اور 2 باہر موجود رہے۔

اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ملزمان نے گھر سے رقم اور سونا لوٹا پھر دو ملزمان نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ڈکیتی سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے اور لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے جس کی رپورٹ آنے کے بعد مبینہ زیادتی کے حوالے سے پتا چلے گا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ڈکیتی کے وقت گھر میں لڑکی کا بھائی، اس کا دوست اور منگیتر موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنما اشتہاری قرار

اگلی پوسٹ

کراچی ( رپورٹ ابو مناص میاں ) بلاول بھٹو زرداری نے کہاسندھ میں صحت عامہ کے نظام میں ایک انقلاب جاری ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی ( رپورٹ ابو مناص میاں ) بلاول بھٹو زرداری نے کہاسندھ میں صحت عامہ کے نظام میں ایک انقلاب جاری ہے

کراچی ( رپورٹ ابو مناص میاں ) بلاول بھٹو زرداری نے کہاسندھ میں صحت عامہ کے نظام میں ایک انقلاب جاری ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper