• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بین المذاہب ہم آہنگی پرامن معاشرے کی پہچان اور قومی خوشحالی کی کلید ہے، کھیئل داس کوہستانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0
بین المذاہب ہم آہنگی پرامن معاشرے کی پہچان اور قومی خوشحالی کی کلید ہے، کھیئل داس کوہستانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کسی بھی ترقی یافتہ اور پرامن معاشرے کی پہچان ہے اور قومی خوشحالی کی کلید ہے۔وہ بدھ کے روز یہاں مقامی ہوٹل میں سینٹر فار لا اینڈ جسٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی عشائیے سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان باہمی احترام اور سمجھ بوجھ کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہم اس اصول کو فروغ دینے کے لیے فعال طور پر کام کر رہے ہیں کیونکہ بین المذاہب ہم آہنگی معاشرتی امن کے قیام کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے اسلام کی پرامن تعلیمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذہب باہمی احترام اور بقائے باہمی کی تلقین کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور ہمارے خطے میں بین المذاہب ہم آہنگی کی کئی مثالیں موجود ہیں تاہم یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بھارت میں مسلمان سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں ۔وزیر مملکت نے تسلیم کیا کہ جبری مذہبی تبدیلی جیسے سماجی مسائل موجود ہیں لیکن ان کے حل کے لیے اجتماعی ذمہ داری اور مخلصانہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہم سب کو نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے اور طرز حکمرانی کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔سیاسی قیادت کے شمولیتی کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اقلیتوں سے دیرینہ وابستگی کو سراہا اور کہا کہ نواز شریف ہمیشہ اقلیتوں کے قریب رہے ہیں۔انہوں نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی جیسے تہوار منائے اور مذہبی شمولیت کے لیے غیر متزلزل حمایت کا مظاہرہ کیا۔کھیئل داس کوہستانی نے اعلان کیا کہ جمعرات کو سکھ یاتری پاکستان میں بیساکھی کے تہوار کے لیے پہنچیں گے، انہیں خوش دلی سے خوش آمدید کہنا ہمارا فرض اور عزم ہے، ان کا یہ دورہ ہمارے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا عکاس ہے۔بین المذاہب ہم آہنگی عشائیے میں مختلف مذاہب کے رہنمائوں، سول سوسائٹی کے اراکین اور مذہبی برادریوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور ایک مستحکم و متحد پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ، ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ، شاباش دی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں تین رکنی وفد کی ملاقات، غزہ میں مظالم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں تین رکنی وفد کی ملاقات، غزہ میں مظالم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں تین رکنی وفد کی ملاقات، غزہ میں مظالم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper