• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے  امریکہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے  امریکہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے سینئر بیورو آفیشل ایرک میئر کی قیادت میں امریکہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان کے منرلز انویسٹمنٹ فورم کے پس منظر میں ہوئی۔ وفد نے اپنی نوعیت کے پہلے فورم کے انعقاد کو سراہتے ہوئے باہمی فائدہ مند شراکت داری کے ذریعے وسیع معدنی وسائل کو ترقی دینے کی پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایرک میئر نے امریکی انتظامیہ کی ترجیحات کا حوالہ دیا جن میں پاکستان کے ساتھ معدنی ترقی میں تعاون باہمی دلچسپی کا بنیادی شعبہ ہے۔ انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے منظر نامہ میں مسلسل بہتری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات نے دونوں فریقین کو عالمی صورتحال اور پاکستان کی علاقائی سلامتی کے تقاضوں کے بارے میں تبادلہ خیال کا موقع فراہم کیا۔دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اعتماد کا اظہار کیا اور تعلقات کو جامع طور پر مضبوط بنانے کے لئے موجودہ حکومتی اور عوامی سطح پر تعاون کو بڑھانے کے علاوہ تجارتی روابط کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

ائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ، ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ، شاباش دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ، ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ، شاباش دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ، ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ، شاباش دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper