• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے سالانہ نتائج کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے سالانہ نتائج کی منظوری دیدی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے سالانہ نتائج کی منظوری دیدی۔ پی آئی اے نے 21 سال کی طویل مدت کے بعد خالص منافع حاصل کرلیا۔منگل کو پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سال 2024 کے نتائج کے مطابق پی آئی اے نے 9.3 ارب روپے آپریشنل منافع جبکہ 26.2 ارب روپے خالص یا نیٹ منافع کمایا۔پی آئی اے کا آپریٹنگ مارجن 12 فیصد سے زیادہ رہا جو دنیا کی کسی بھی بہترین ایئر لائن کی پرفارمنس کے ہم پلہ ہے۔پی آئی اے نے آخری منافع سال 2003 میں حاصل کیا تھا جس کے بعد دو دہائیوں تک پی آئی اے خسارے سے دوچار رہی۔حکومت پاکستان کی سرپرستی سے پی آئی اے میں جامع اصلاحات کئے گئے،اصلاحات کے دوران پی آئی اے کی افرادی قوت اور اخراجات میں واضح کمی، منافع بخش روٹس میں استحکام، نقصان دہ روٹس کا خاتمہ اور بیلنس شیٹ ریسٹرکچرنگ کی گئی۔پی آئی اے کے واپس منافع بخش ادارہ بننے سے ناصرف اس کی ساکھ میں اضافہ ہوگا بلکہ یہ ملکی معیشت کیلئے بھی مفید ثابت ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف کی جانب سے اس امر کا باضابطہ اعلان کیا۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے بورڈ نے مالی سال2024 کے اپنے اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ،وزیر دفاع

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper