• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تاج حیدر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاج حیدر کی وفات سے پاکستان پیپلز پارٹی اہم سیاسی رہنماء سے محروم ہوگئی ۔ وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper