• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا،امریکی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا،امریکی صدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ الجزیرہ کے مطابق ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ نااہل قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا، ٹیرف دوا کے طور پر کام کر کر رہا ہے ، کسی چیز کودرست کرنے کیلئے دوا لینا پڑتی ہے، ٹیرف سے اربوں ڈالر امریکا لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ کچھ بھی نیچے جائے لیکن، بعض اوقات، آپ کو کچھ ٹھیک کرنے کے لئے دوا لینا پڑتی ہے،دوسرے ممالک نے ہمارے ساتھ بہت برا سلوک کیا کیونکہ ہمارے پاس احمق قیادت تھی جس نے ایسا ہونے دیا۔انہوں نے ہمارے کاروبار چھین لئے، انہوں نے ہمارے پیسے لے لئے، انہوں نے ہماری نوکریاں لے لیں۔ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک کہ دوسرے ممالک امریکا کے ساتھ اپنی تجارت کو متوازن نہیں کرتے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سٹاک مارکیٹ کے مستقبل سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ حل کئے بغیر مذاکرات نہیں ہو سکتے، ٹیرف کے حوالے سے یورپی اور ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔واضح رہے کہ امریکی ٹیرف کے بعد ایشیائی اور خلیجی ممالک سمیت دنیا کے بھر میں سٹاک مارکیٹس میں شدید گراوٹ دیکھی گئی ہے جس سے کھربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی تاجروں نے اسلامی غیرت و حمیت کا ثبوت دیا۔علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر تمباکو نوشی سے منع کرنے پر فضائی میزبانوں پر حملہ کرنے والا مسافر گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے کی پیرس پرواز پر تمباکو نوشی سے منع کرنے پر فضائی میزبانوں پر حملہ کرنے والا مسافر گرفتار

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر تمباکو نوشی سے منع کرنے پر فضائی میزبانوں پر حملہ کرنے والا مسافر گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper