• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ کی 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو جلد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کی 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو جلد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایات
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو جلد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کرنے سے اُس وقت ہاتھ روک لیا جب پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالتی آپشنز پر جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی۔پیر کو عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو کل تک کا مہلت دیتے ہوئے پوچھا کہ فرض کر لیں ضمانت کا فیصلہ منسوخ کر دیں پھر کیا ہوگا؟چیف جسٹس کے اس سوال پر وکیل نے بتایا کہ 9 مئی کو صرف احتجاج یا ریلی کا معاملہ نہیں تھا بلکہ ایک ادارے پر حملہ کیا گیا۔چیف جسٹس آفریدی نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا کہہ دیتے ہیں۔ضمانت منسوخ کرتے ہیں تو ٹرائل رہ جائے گا۔وکیل نے کہا کہ ٹرائل پراسیکیوشن مکمل کروائیں گے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم سے کسی قسم کی فائڈنگ نہ لیں۔پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ تین ماہ میں ٹرائل مکمل نہیں ہوگا۔ ٹرائل عدالتوں میں چالان داخل نہیں ہو سکیں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کہہ دیتے ہیں جن کی ضمانت ہو چکی ہے وہ سات دن میں شامل تفتیش ہو۔ ملزمان شامل تفتیش ہوں اور عدالت فیصلہ کرے۔پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ مجھے اس آپشن پر ہدایات لینے کے لیے کل تک کی مہلت دی جائے۔کیس کی سماعت کل منگل تک ملتوی کر دی گئی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملکی بندرگاہوں کیلئے تجارتی ٹیرف پر نظر ثانی کرنے، کسٹمز کلیئرنس کے دورانیے کو کم کرنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور جدید سکینرز کی تنصیب کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

حکومت ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں میری ٹائم کے شعبے میں اصلاحات کرے گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ بھی معیشت اور عوام کو منتقل کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں میری ٹائم کے شعبے میں اصلاحات کرے گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ بھی معیشت اور عوام کو منتقل کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

حکومت ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں میری ٹائم کے شعبے میں اصلاحات کرے گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ بھی معیشت اور عوام کو منتقل کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper