• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

14 سالہ ساحل گلاب کے قتل کے خلاف پسنی میں احتجاجی ریلی، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
14 سالہ ساحل گلاب کے قتل کے خلاف پسنی میں احتجاجی ریلی، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پسنی( نمائندہ خصوصی)پسنی میں 14 سالہ معصوم لڑکے، ساحل گلاب کے بہیمانہ قتل کے خلاف ان کی فیملی اور عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔ اس ریلی میں مقتول کے اہلِ خانہ سمیت خواتین، بچے، نوجوان، بزرگ اور ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے شہری بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ریلی کا آغاز مین بازار سے ہوا اور یہ پرامن انداز میں جڈی ہوٹل کے قریب اختتام پذیر ہوئی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر قاتلوں کی گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کے مطالبات درج تھے۔ساحل گلاب کی والدہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک میرے بچے کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ہمیں انصاف چاہیے۔ ان کے جذباتی الفاظ نے شرکاء کو غمزدہ کر دیا اور فضا سوگوار ہو گئی۔ریلی میں حق دو تحریک کے رہنما عزیز اسماعیل، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما وحید مجید، سول سوسائٹی پسنی کے صدر دانیال الطاف، معروف سماجی کارکن پہلوان پیلو اور بلوچستان پبلک سوسائٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری پرویز سفر سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ساحل گلاب کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے تاکہ معاشرے میں امن قائم رہے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔شرکاء نے علاقے میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

اگلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کاتکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کاتکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کاتکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper