• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی:شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو ائی جی سندھ نے معطل کر دیا .

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2025
in پاکستان
0
کراچی:شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو ائی جی سندھ نے معطل کر دیا .
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو ائی جی سندھ نے معطل کر دیا .عید سے دو دن قبل شاھ لطیف کے علاقے میں گودام سے شفیق ۔سرفراز اور ندیم نامی نوجوان کو اغوا کیا گیا تھا ۔زرائع کے مطابق پتہ چلنے پر معلوم ہوا کہ ان تینوں نوجوانوں کو پولیس کانسٹیبل امام بخش زرداری ۔شکیل جٹ افتخار خان اور محمد خاور ملک نے اغوا کیا تھا اور ان سے تاوان طلب کیا۔ اغوا ہونے والے نوجوان شفیق کے بھائی شاہ لطیف تھانے کے پولیس کانسٹیبل سبحان اللہ نے اپنے بھائی کو پولیس کانسٹیبل امام بخش زرداری اور دیگر پولیس اہلکاروں سے ازاد کروایا۔دوسرے دن دیگر دونوں نوجوان سرفراز اور ندیم کو بھی رہا کیا گیا ۔رہائی پانے کے بعد سرفراز نامی نوجوان نے اپنے اغوا کی ساری داستان پولیس کے اعلی افسران کو بتا دی ۔زرائع کے مطابق شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں پولیس کے ملوث ھونے کے شواھد ملنے پر آء جی سندھ نے چار اھلکاروں کو معطل کردیا پولیس زرائع کے مطابق معطل ھونیوالوں میں اے وی سی سی کا سپاھی امام بخش زرداری۔شاھ لطیف تھانے کے دو کانسٹیبل شکیل جٹ۔خاور ملک اور کورنگی تھانے کے افتخار شامل ہیں چاروں معطل اھلکاروں کو گارڈن ھیڈ کواراٹر بھیج دیا گیا ۔ان اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے شفیق ۔سرفراز ۔ندیم کی جانب سے افسران کو شکایت کرنے پر معطل اہلکار اثر رسوخ استعمال کرنے لگے۔ اغوا کے بعد رہا ہونے والے شفیق کے بھائی شاہ لطیف تھانے کے پولیس کانسٹیبل سبحان اللہ پر اسٹیل ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کروا لیا متاثرہ پولیس کانسٹیبل سبحان اللہ کا وڈیو بیان کے مطابق امام بخش زرداری شکیل جٹ اور دیگر ان کے ساتھی ہمیں پریشر میں لانے کے لیے اسٹیل ٹاؤن تھانے پر 50 ہزار بھتے کا مقدمہ درج کروایا ہے ۔پولیس کانسٹیبل سبحان اللہ کا ویڈیو بیان کے مطابقہمارے ساتھ بہت نا انصافی ہو رہی ہے ۔جھوٹے مقدمے درج کر کے ظلم کیا جا رہا ھے۔ آء جی سندھ۔ ایڈیشنل ائی جی۔ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر انصاف کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

وزیراعظم شہباز شریف کی فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper