• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2022
in پاکستان
0
بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول  بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔
تقریب  میں وزیراعظم  شہباز  شریف، سابق صدر آصف زرداری، راجہ پرویز اشرف اور پی پی قیادت سمیت دیگر  حکومتی اراکین نے بھی شرکت  کی جب کہ اس موقع پر بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔
تقریب حلف برداری کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا اور انہیں مبارکباد دی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے گلے مل کر انہیں مبارکباد دی۔
واضح رہےکہ وزیراعظم شہباز  شریف  کی کابینہ میں حنا ربانی کھر وزیر مملکت برائے خارجہ امور  ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر خارجہ بننے پر شرجیل میمن کی جیالوں کو مبارکباد تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے ،شہید بھٹوکا نواسہ نانا کی طرح اپنا کیریئرشروع کررہاہے ۔ شرجیل انعام

اگلی پوسٹ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پاکستان میں چین کے سفیر سے کراچی میں دہشت گردی کی مذمت لاہور( بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں  سراج الحق   لاہور (نمائندہ خصوصی )

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پاکستان میں چین کے سفیر سے کراچی میں دہشت گردی کی مذمت لاہور( بیورورپورٹ )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper