• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 31, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کی برکتوں اور حمتوں کے بعد میٹھی عید اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔پیر کو عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عیدالفطر کا یہ پرمسرت موقع ہمیں ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دینے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہونے کا پیغام دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں ان افراد کو بھی یاد رکھیں جو کسی نہ کسی وجہ سے مصائب کا شکار ہیں، اس مبارک موقع پر ہم مظلوم کشمیری اور فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے،ہم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عید الفطر ہمیں اخوت، محبت اور یکجہتی کا درس دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئیے اس موقع پر ہم سب اس عزم کا اعادہ کریں کہ ہم متحد ہو کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

عیدالفطر مبارک، 31 مارچ عافیہ کے اغواء کے 22 سال مکمل ہونے کا دن بھی ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اگلی پوسٹ

کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper