• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے لاڈلے ایم اینڈ ای آفیسرزمان ٹاﺅن جاوید بھائیوں کی نااہلی عروج پر ، علاقہ مکین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2022
in پاکستان
0
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے لاڈلے ایم اینڈ ای آفیسرزمان ٹاﺅن جاوید بھائیوں کی نااہلی عروج پر ، علاقہ مکین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )رمضان المبارک کی آمد پر ضلع کورنگی زمان ٹاﺅن میں 3 سال سے چوڑی گلیوںاور مساجد کے اطراف میںاسٹریٹ لائٹس کا نام و نشان تک موجود نہیں۔

رات میں اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ تاریکی کا منظر پیش کررہا ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فکس اٹ ضلع کورنگی کے کوارڈینیٹر ضیاءنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زمان ٹاﺅن کے دورے میں کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں مسائل کے انبار موجود ہیں جس میں ضلع کورنگی کے ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایم سی آفیس سے کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی اگر حکومت کے پاس بجٹ نہیں ہے تو کم سے کم 10 سے 12 اسٹریٹ لائٹس ہی لگوادیں جس سے زمان ٹاﺅن کے علاقہ مکین کو تھوڑی سہولیات تو مہیا ہوجائیں گی اور یہ عوامی خدمات کے بھی زمرے میں آتا ہے اسٹریٹ لائٹس کا مسئلہ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے لاڈلے ایم اینڈ ای آفیسرزمان ٹاﺅن جاوید بھائیوں نااہلی کے باعث چوری، چھینا چھپٹی اور وارداتیں بڑے پیمانے پر ہورہی ہیں۔

زمان ٹاﺅن میں یہ سب مسائل اب عام ہوچکے ہیں اور یہ ایم اینڈ ای آفیسر کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ضلع کورنگی زمان ٹاﺅن کی مساجد ، سڑکیں اور گلیاں رات میںتاریکی کا منظر پیش کررہی ہوتی ہیںاورکروڑوںروپے کا فنڈ کرپشن کی نظرکیا جارہاہے ۔ زمان ٹاﺅن کی سماجی شخصیات کا کہنا ہے کہ ہم کئی دفعہ کورنگی ٹاﺅن میں ایم اینڈای آفیسرکو اسٹریٹ لائٹس لگانے کی درخواست کرنے گئے ملاقات بھی کی لیکن کاروائی اب تک عمل میں نہیں لائی گئی درخواستوں کو زیر غور تک نہیں لایا جاتا اور اب تو درخواستوں کی ریسیونگز بھی دینا بند کردی گئیں ہیںضلع کورنگی کی عوام کا کہنا تھا کہ رمضان مبارک میں مساجدکے اطراف کی گلیاں اندھیروںمیں ڈوبی ہوئی نظر آئیں گی۔ہماری وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، کمشنر کراچی اقبال میمن،ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی اور ڈی ایم سی کے میونسپل کمشنر وایڈمنسٹریٹر کورنگی سے گزارش ہے کہ زمان ٹاﺅن میں 10 سے 12 اسٹریٹ لائٹس لگوائی جائیں تاکہ عوام کو فجر یا عشا ءکی نماز پڑھنے آنے جانے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

پچھلی پوسٹ

رمضان کے مہینے میں غریب اور ضرورتمند بھائیوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے، شیخ امتیاز حسین

اگلی پوسٹ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر خارجہ بننے پر شرجیل میمن کی جیالوں کو مبارکباد تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے ،شہید بھٹوکا نواسہ نانا کی طرح اپنا کیریئرشروع کررہاہے ۔ شرجیل انعام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر خارجہ بننے پر شرجیل میمن کی جیالوں کو مبارکباد تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے ،شہید بھٹوکا نواسہ نانا کی طرح اپنا کیریئرشروع کررہاہے ۔ شرجیل انعام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper