• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ماڑی پور پولیس اور سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان اہم ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
ماڑی پور پولیس اور سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان اہم ملاقات
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او ماڑی پور چوہدری سلیم اور چوکی انچارج ٹرک اسٹینڈ شیر علی نے اپنے وفد کے ہمراہ سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے نائب صدر حمید بلوچ، جنرل سیکرٹری محمد اعظم بٹ، جوائنٹ سیکرٹری راشد بندھانی، انفارمیشن سیکرٹری امین بلوچ، اینٹی انکروچمنٹ کے چیئرمین عرفان میمن اور ایگزیکٹو ممبر جاوید بٹنی سے ملاقات کی گئی۔ایس ایچ او چوہدری سلیم نے ٹرانسپورٹرز کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پولیس ٹرانسپورٹرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔ انہوں نے خاص طور پر اس بات پر زور دیا کہ اگر کوئی ٹرانسپورٹر بڑی رقم بینک میں جمع کروانے یا نکالنے جا رہا ہو تو پولیس سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ اس حوالے سے ٹرانسپورٹرز سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے ذریعے پولیس سے رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔چوکی انچارج شیر علی نے یقین دلایا کہ ٹرک اسٹینڈ گیٹ نمبر 1 سے گیٹ نمبر 6 تک ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ٹرانسپورٹرز کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ امن و امان کے قیام اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کی بہتری کے لیے پولیس اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مستقل رابطہ اور تعاون جاری رکھا جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ماڑی پور پولیس کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تعاون ٹرانسپورٹرز کے لیے مزید سہولتیں فراہم کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لئے مربوط کوششیں بروئے کار لائی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

زمینوں پر قبضے اور تجاوزات سے متعلق آباد کی شکایات: بلاول بھٹو کی ہدایت پر بلڈز اور ڈیولپرزکوریلیف ملنا شروع ہوگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زمینوں پر قبضے اور تجاوزات سے متعلق آباد کی شکایات: بلاول بھٹو کی ہدایت پر  بلڈز اور ڈیولپرزکوریلیف ملنا شروع ہوگیا

زمینوں پر قبضے اور تجاوزات سے متعلق آباد کی شکایات: بلاول بھٹو کی ہدایت پر بلڈز اور ڈیولپرزکوریلیف ملنا شروع ہوگیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper