• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مالیاتی، تجارتی اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں اور مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی عالمی بینک کی ٹیم سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
مالیاتی، تجارتی اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں اور مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی عالمی بینک کی ٹیم سے گفتگو

APP06-170325 ISLAMABAD: March 17 - Federal Minister for Finance and Revenue, Senator Muhammad Aurangzeb meets with the World Bank team to discuss investment financing for economic reforms under the 10-year Country Partnership Framework. APP/TZD

0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ کہ مالیاتی، تجارتی اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں طور پر لاگو جامع اور مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے۔انہوں نے یہ بات پیرکویہاں وزارت خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ ایک اہم فالو اپ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں پاکستان کے قومی ترقی اور مالیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا جو 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کا حصہ ہے۔ اس فریم ورک کے تحت عالمی بینک نے پاکستان میں صحت، تعلیم، ماحولیاتی استحکام اور پائیدار ترقی سمیت کلیدی شعبوں میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کیاہے۔اجلاس وزارت خزانہ میں منعقد ہوا جس میں وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد اقتصادی اصلاحات کے لیے عالمی بینک کی سرمایہ کاری فنانسنگ پر جاری تبادلہ خیال کو آگے بڑھانا تھا۔اس موقع پر عالمی بینک کی ٹیم نے قومی ترقی

اور مالیاتی پروگرام کی تیاری پر اپنی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ یہ پروگرام جامع اقتصادی اور مالیاتی اصلاحات کا احاطہ کرتا ہے جس میں شمولیتی اور پائیدار ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے، محصولات میں اضافہ، اخراجات کے معیار کو بہتر بنانے اور سروس ڈیلیوری میں شفافیت اور موثریت کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی شامل ہے۔اصلاحات کا بنیادی مقصد نجی شعبے کی پیداواری سرمایہ کاری کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنا اور عوامی وسائل کو مساوی ترقیاتی اہداف کے لیے مختص کرنا ہے۔ عالمی بینک کی ٹیم نے وزیر خزانہ کو پری بجٹ مشاورت کے دوران مختلف چیمبرز، تجارتی اداروں اور ایسوسی ایشنز سے حاصل کردہ پالیسی تجاویز اور سفارشات کے تجزیے پر بھی بریفنگ دی۔یہ مشاورت حکومت کے بجٹ سازی کے عمل کو مضبوط اور حقیقت پسندانہ بنانے کے لیے کی گئی ہے جو اس سال جنوری میں شروع کیا گیا تھا تاکہ اقتصادی نقطہ نظر پر مبنی بہتر محصولات پالیسی تشکیل دی جا سکے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا کہ مالیاتی، تجارتی اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے ایک جامع اور مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہےجو وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں طور پر لاگو ہو۔ انہوں نے اس امر کی اہمیت کو اجاگر کیا کہ ایسی اصلاحات مرتب کی جائیں جو انسانی ترقی اور سماجی و اقتصادی بہتری کے ساتھ کارکردگی پر مبنی اشاریوں سے منسلک ہوں۔

پچھلی پوسٹ

جعفر ایکسپریس واقعہ: میرےاستعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں:خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

شادی کے بغیر یا ریپ سے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شادی کے بغیر یا ریپ سے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ

شادی کے بغیر یا ریپ سے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper