• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے کل حلف لیں: لاہور ہائیکورٹ لاہور(بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2022
in پاکستان
0
گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے کل  حلف لیں: لاہور ہائیکورٹ لاہور(بیورورپورٹ )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔
جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں کہا کہ 25 دن سے صوبے میں حکومت موجود نہیں، حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے، کل تک گورنر پنجاب خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ آفس آج ہی فیصلہ صدر اور گورنر کو بھیجے۔
گزشتہ روز دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے تھے کہ صدر مملکت سو رہے تھے، عدالت نے اپنے فیصلے سے انہیں جگایا۔جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت نے صدر کو یاد کرایا کہ آپ ریاست کے سربراہ ہیں، شاید انہیں سمجھ نہیں آئی، عدالت کو یہ بتا دیں کہ کیا صدر اسے حل کر رہے ہیں؟ صدر کو احساس نہیں ہوسکا کہ صوبے کا کیا کرنا ہے، تو کوئی فیصلہ کر کے بھیج دیتے ہیں۔یاد رہے کہ حمزہ شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود حلف نہ لینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا

پچھلی پوسٹ

اسد قیصر کیجانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرنے کا انکشاف اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی (نمائندہ خصوصی/ نیوزایجسیاں)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک  کراچی (نمائندہ خصوصی/ نیوزایجسیاں)

جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی (نمائندہ خصوصی/ نیوزایجسیاں)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper