• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکا میں غیر قانونی طورپر مقیم بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in پاکستان
0
امریکا میں غیر قانونی طورپر مقیم بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری شروع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے ایک ہفتہ قبل ہی امریکی حکام نے اپنے ہاں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور امریکی فوجی طیارہ 205 بھارتی تارکین کی پہلی کھیپ کو لے کر بھارتی صوبے پنجاب کے شہر امرتسر کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے ۔جرمن ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے سی-17 طیارہ سان انٹونیو سے امرتسر کے لئے روانہ ہوا۔کئی گھنٹوں کی اس پرواز میں سوار205لوگوں کے لئے صرف ایک ٹوائلٹ ہے۔ امریکا میں مقیم بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد تقریباً 7,25,000 ہے ۔بھارتی حکام نے ابھی تک اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے ۔ قبل بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا تھا کہ بھارتی حکومت امریکا سمیت بیرون ملک مقیم غیر قانونی بھارتی شہریوں کی "قانونی واپسی” کے لئے تیار ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ تو وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے بھارت اپنے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم شہریوں کی واپسی کے لئے "جو صحیح ہے وہ کرے گا۔بلومبرگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا نے تقریبا 18,000 ایسے بھارتی تارکین وطن کی شناخت کی ہے، جو غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہوئے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیونے دورہ امریکا کے دوران اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے ساتھ بھی "بے قاعدہ امیگریشن” کا مسئلہ اٹھایا تھا،جس پر بھارتی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ بھارت غیر قانونی نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا ، اگر ہمارے شہریوں میں سے کوئی بھی غیر قانونی طور پر امریکا میں پایا جاتا ہے اور ہم ان کی شہریت کی تصدیق کرتے ہیں، تو ہم ان کی بھارت میں قانونی واپسی کے لیے تیار ہیں

پچھلی پوسٹ

نارساسسٹک پرسنلٹی ڈساڈر کیا ہے؟ سول میٹ سے مل کر آپ پرسکون اور نارمل محسوس کریں گے۔ “

اگلی پوسٹ

جدوجہدِ آزادی کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جدوجہدِ آزادی کشمیر

جدوجہدِ آزادی کشمیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper