• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مراکش کی بندرگاہ قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ،چار کی میتیں 5 فروری کواسلام آباد پہنچیں گی۔ دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in پاکستان
0
مراکش کی بندرگاہ قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ،چار کی میتیں 5 فروری کواسلام آباد پہنچیں گی۔ دفتر خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):مراکش کی بندرگاہ کے قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے جن میں سے چار کی میتیں 5 فروری کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی۔ دفتر خارجہ کے مطابق 16 جنوری کو مراکش کی بندرگاہ ڈھاکلہ کے قریب متعدد پاکستانیوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی تھی۔ وسیع پیمانے پر تصدیق کے عمل کے بعد 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کی گئی ہے۔ان میں سے چار پاکستانی شہریوں کی میتیں 5 فروری کو سعودی ایئر لائن کی پرواز SV726 کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی جن میں حامد شبیر (پاسپورٹ نمبر: CZ5133683)، محمد ارسلان خان (پاسپورٹ نمبر: LM453261)، قیصر اقبال (پاسپورٹ نمبر GR1331413) اور سجاد علی (پاسپورٹ نمبر XX1836111) شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم نے 72 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل کئے گئے جناح سکوائر انڈر پاسز منصوبے کا افتتاح کر دیا ، اسلام آباد کو خوبصورتی کے لحاظ سے پاکستان بھر کیلئے ایک مثال بنایا جائے گا، محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی،

پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper